: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی د ہلی 5 جو ن ( ایجنسیز) و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی اور د و سر ے کا بینہ کے ممبرس اور کا نگر یس کی صد ر سو نیا گا ندھی نے 16 و یں لو ک سبھا کے ممبر کی حیثیت سے حلف لیا ۔ و ز یر آ عظم نے تا لیو ں کی
گو نج کے د و ر ا ن خد ا کے نا م پر حلف لیا ۔ ا سکے بعد بی جے پی لیڈر ایل کے ا ڈوا نی ‘ سشما سو ر اْ ج‘ او ما بھا ر تی اور ہر ش و ر د ھن نے حلف لیا ۔ مختلف و ز ر ا نے ا پنی ما د ری ز با ن میں حلف لینے کو تر جعی دی جنمیں ا ننت کما ر ‘ سد ھیشو را اور د و سر ے شا مل ہیں ۔